کتاب کا تعارف
تعارف
اوپر دی گئی کتابی معلومات کے تسلسل میں
کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
زیر نظر کتاب مغربی تہذیب کے معاشی تصورات کا تنقیدی جائزہ لیتی ہے۔ "اسلام اور جدید معاشی نظریات" میں سید ابو الاعلی مودودیؒ نے ایک طرف جدیدیت اور اس کی پیدا کردہ معاشی صورتِ حال کا جائزہ لیا ہے اور دوسری طرف اسلام کے معاشی تصورات کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسلامی تصور معاش، اشتراکیت (Socialism) اور سرمایہ دارانہ نظام (Capitalism) سے کس طرح مختلف اور ممتاز ہے۔
