کتاب کا تعارف
تعارف
اوپر دی گئی کتابی معلومات کے تسلسل میں
کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
اس کتاب کے مضامین اس سے پہلے ماہنامہ ترجمان القرآن لاہور کے خاص نمبر (منصبِ رسالت نمبر،ستمبر۱۹۶۱ء) میں شائع ہو چکے ہیں۔ اب ہم انھی مضامین کو سُنّت کی آئینی حیثیت کے نام سے کتابی صورت میں شائع کر رہے ہیں۔ ان مضامین کو کتابی صورت میں شائع کرنے کے لیے کچھ معمولی ترمیم وحذف سے کام لینا پڑا ہے۔ وہ ترمیم وحذف یہ ہے کہ ڈاکٹر عبدالودود صاحب کے تیسرے خط کا بڑا حصہ جو کہ دُشنام طرازی اور تکرارِ بیان پر مبنی تھا، حذف کر دیا گیا ہے۔ اس کے بجائے ڈاکٹر عبدالودود صاحب نے اپنے اس مکتوب میں جو نئے نکات اُٹھائے
