کتاب کا تعارف
تعارف
اوپر دی گئی کتابی معلومات کے تسلسل میں
کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
فروری ۱۹۵۷ء کے تیسرے ہفتہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے ارکان کا ایک اجتماع عام بہاول پور ڈویژن کے ایک غیرمعروف قریے ماچھی گوٹھ نامی میں اس غرض کے لیے منعقد ہوا تھا کہ جماعت کے پچھلے کام اور آیندہ لائحہِ عمل کے متعلق ایک واضح اور قطعی فیصلہ کیا جائے۔ اس موقع پر مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے ایک مفصل قرار داد پیش کی تھی اور اس کی تشریح وتوضیح کرتے ہوئے ایک طویل تقریرکی تھی، تاکہ ارکانِ جماعت اس پالیسی کو بھی اچھی طرح سمجھ لیں جس پر ابتدا سے آج تک یہ جماعت چلتی رہی ہے اور اس لائحہِ عمل کے بھی ہ
