کتاب کا تعارف
تعارف
اوپر دی گئی کتابی معلومات کے تسلسل میں
کتاب کا تعارف
کتاب کے بارے میں
یہ کتاب مولانا کے ان خطبات کا مجموعہ ہے جو آپ نے دیہات کے سادہ، اَن پڑھ اور کم علم لوگوں کے سامنے جمعے کے اجتماعات میں دیے۔ ان خطبات میں آپ نے اسلام کے بنیادی ارکان کو دل میں اتر جانے والے دلائل کے ساتھ آسان انداز میں پیش کیا ہے اور کمال یہ ہے کہ اس کے باوجود معیاری زبان اور ادبیت کو ہاتھ سے نہیں جانے دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کو عام وخاص، کم علم واعلیٰ تعلیم یافتہ، ہر ایک یکساں ذوق وشوق سے پڑھتا ہے اور اس سے فائدہ اٹھاتا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ اسلام کے بنیادی ارکان کو سمجھنے کے لیے ہماری زبان ہی میں نہیں بلکہ دنیا کی دوسری بلند پایہ زبانوں میں بھی اس کتاب کی نظیر نہیں ملتی۔ علم وحقانیت کا ایک ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے جو اِن صفحات میں بند کر دیا گیا ہے۔
.jpg&w=3840&q=75)