مولانا مودودی ؒ کا ترجمان القرآن

بیسویں صدی عیسوی میں جن مجلات نے علمی دنیا میں اپنی پہچان بنائی ہے اور سماج پر گہرے اثرات مرتّب کیے ہیں ان میں ایک نمایاں نام مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ کی ادارت میں نکلنے والے مجلہ ترجمان القرآن کا ہے۔
ترجمان القرآن کہنے کو تو ایک ماہ نامہ تھا ، لیکن حقیقت میں یہ ایک فکری انقلاب کا نقیب تھا بیسویں صدی کے ربع اوّل میں جو پُرآشوب حالات تھے ان میں ہندوستانی مسلمان بڑے مخمصے تھے _ انہیں کوئی راہِ عمل نہ سُجھائی دیتی تھی ان حالات میں مولانا مودودی ؒ نے احیائے اسلام کا عَلَم بلند کیا اور ملّتِ اسلامیہ کی صحیح سمت میں فکری رہ نمائی اور جدّوجہد کے لیے قلم و قرطاس اور صحافت کے میدان کو چنا ۔ انھوں نے ماہ نامہ ترجمان القرآن کو اپنی افکار کی ترسیل کا ذریعہ بنایا۔
مولانا مودودی ؒ کی ادارت میں ترجمان کا پہلا شمارہ محرم ۱۳۵۲ھ /مئی ۱۹۳۳ء میں شائع ہوا ۔ اس کے ذریعے انھوں نے علمی وعقلی بنیادوں پر اسلام کے تصور کو اجاگر کیا ، عصر جدید کے تقاضوں کے مطابق مسائلِ زندگی کا حل پیش کیا اور اسلام کو ایک نظامِ زندگی کے طور پر واضح کیا۔ بعد میں اسی رسالے کے ذریعے مولانا نے اس فکر کے حاملین کو عملاً مجتمع اور منظّم کرنے کی کوشش کی ، چنانچہ اس رسالے نے جماعت اسلامی کی تاسیس میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ مولانا مودودی کی تمام تحریریں پہلے ترجمان القرآن میں شائع ہوئیں ، بعد میں کتابی صورت میں ان کی اشاعت ہوئی ۔
ترجمان القرآن اپنے اجراء سے لے کر اب تک پابندی سے نکل رہا ہے ۔مولانا مودودی ؒ کے بعد جناب عبدالحمید صدیقی ؒ اور جناب نعیم صدیقی ؒ نے اس کے تسلسل کو جاری رکھا۔ 90 کے عشرے میں جناب خرم مراد ؒ کی ادارت میں ایک نئی آن بان کے ساتھ نکلتا رہا ۔ 1997 سے پروفیسر خورشید احمد کی ادارت میں اپنے سابقہ معیار کے ساتھ نکل رہا ہے اور جناب سلیم منصور خالد ان کے دستِ راست بنے ہوئے ہیں۔
درج ذیل لنک میں مولانا مودودی کی ادارت میں نکلنے والے تمام شماروں (مارچ 1933 تا ستمبر 1969) کی پی ڈی ایف فائلز کو جمع کردیا گیا ہے ۔ یہ اسلامیات کے محققین و باحثین اور خاص طور سے مولانا مودودی ؒ کے شیدائیوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ یہ خدمت انجام دینے والوں کو اچھا بدلہ عطا فرمائے ۔ آمین، یا رب العالمین۔

1933ء

مارچ1933ء
اپریل 1933ء

مئی1933ء
جون1933ء
جولائی1933ء
اگست1933ء
ستمبر1933ء
اکتوبر1933ء
نومبر1933ء
دسمبر1933ء

1934ء

جنوری1934ء
فروری1934ء
مارچ1934ء
اپریل1934ء
مئی1934ء
جون1934ء
جولائی1934ء
اگست1934ء
ستمبر1934ء
اکتوبر1934ء
نومبر1934ء
دسمبر1934ء

1935ء

جنوری1935ء
فروری1935ء
مارچ1935ء
اپریل1935ء
مئی1935ء
جون1935ء
جولائی1935ء
اگست1935ء
ستمبر1935ء
اکتوبر1935ء
نومبر1935ء
دسمبر1935ء

1936ء

جنوری1936ء
فروری1936ء
مارچ1936ء
اپریل1936ء
مئی1936ء
جون1936ء
جولائی1936ء
اگست1936ء
ستمبر1936ء
اکتوبر1936ء
نومبر1936ء
دسمبر1936ء

1937ء

جنوری1937ء
فروری1937ء
مارچ1937ء
اپریل1937ء
مئی1937ء
جون1937ء
جولائی1937ء
اگست1937ء
ستمبر1937ء
اکتوبر1937ء
نومبر1937ء
دسمبر1937ء

1938ء

جنوری1938ء
فروری1938ء
مارچ1938ء
اپریل1938ء
مئی1938ء
جون1938ء
جولائی1938ء
اگست1938ء
ستمبر1938ء
اکتوبر1938ء
نومبر1938ء
دسمبر1938ء

1939ء

جنوری1939ء
فروری1939ء
مارچ1939ء
اپریل1939ء
مئی1939ء
جون1939ء
جولائی1939ء
اگست1939ء
ستمبر1939ء
اکتوبر1939ء
نومبر1939ء
دسمبر1939ء

1940ء

جنوری1940ء
فروری1940ء
مارچ1940ء
اپریل1940ء
مئی1940ء
جون1940ء
جولائی1940ء
اگست1940ء
ستمبر1940ء
اکتوبر1940ء
نومبر1940ء
دسمبر1940ء

1941ء

جنوری1941ء
فروری1941ء
مارچ1941ء
اپریل1941ء
مئی1941ء
جون1941ء
جولائی1941ء
اگست1941ء
ستمبر1941ء
اکتوبر1941ء
نومبر1941ء
دسمبر1941ء

1942ء

جنوری1942ء
فروری1942ء
مارچ1942ء
اپریل1942ء
مئی1942ء
جون1942ء
جولائی1942ء
اگست1942ء
ستمبر1942ء
اکتوبر1942ء
نومبر1942ء
دسمبر1942ء

1943ء

جنوری1943ء
فروری1943ء
مارچ1943ء
اپریل1943ء
مئی1943ء
جون1943ء
جولائی1943ء
اگست1943ء
ستمبر1943ء
اکتوبر1943ء
نومبر1943ء
دسمبر1943ء

1944ء

جنوری1944ء
فروری1944ء
مارچ1944ء
اپریل1944ء
مئی1944ء
جون1944ء
جولائی1944ء
اگست1944ء
ستمبر1944ء
اکتوبر1944ء
نومبر1944ء
دسمبر1944ء

1945ء

جنوری1945ء
فروری1945ء
مارچ1945ء
اپریل1945ء
مئی1945ء
جون1945ء
جولائی1945ء
اگست1945ء
ستمبر1945ء
اکتوبر1945ء
نومبر1945ء
دسمبر1945ء

1946ء

جنوری1946ء
فروری1946ء
مارچ1946ء
اپریل1946ء
مئی1946ء
جون1946ء
جولائی1946ء
اگست1946ء
ستمبر1946ء
اکتوبر1946ء
نومبر1946ء
دسمبر1946ء

1947ء

جنوری1947ء
فروری1947ء
مارچ1947ء
اپریل1947ء
مئی1947ء
جون1947ء
جولائی1947ء
اگست1947ء
ستمبر1947ء
اکتوبر1947ء
نومبر1947ء
دسمبر1947ء

1948ء

جنوری1948ء
فروری1948ء
مارچ1948ء
اپریل1948ء
مئی1948ء
جون1948ء
جولائی1948ء
اگست1948ء
ستمبر1948ء
اکتوبر1948ء
نومبر1948ء
دسمبر1948ء

1949ء

جنوری1949ء
فروری1949ء
مارچ1949ء
اپریل1949ء
مئی1949ء
جون1949ء
جولائی1949ء
اگست1949ء
ستمبر1949ء
اکتوبر1949ء
نومبر1949ء
دسمبر1949ء

1950ء

جنوری1950ء
فروری1950ء
مارچ1950ء
اپریل1950ء
مئی1950ء
جون1950ء
جولائی1950ء
اگست1950ء
ستمبر1950ء
اکتوبر1950ء
نومبر1950ء
دسمبر1950ء

1951ء

جنوری1951ء
فروری1951ء
مارچ1951ء
اپریل1951ء
مئی1951ء
جون1951ء
جولائی1951ء
اگست1951ء
ستمبر1951ء
اکتوبر1951ء
نومبر1951ء
دسمبر1951ء

1952ء

جنوری1952ء
فروری1952ء
مارچ1952ء
اپریل1952ء
مئی1952ء
جون1952ء
جولائی1952ء
اگست1952ء
ستمبر1952ء
اکتوبر1952ء
نومبر1952ء
دسمبر1952ء

1953ء

جنوری1953ء
فروری1953ء
مارچ1953ء
اپریل1953ء
مئی1953ء
جون1953ء
جولائی1953ء
اگست1953ء
ستمبر1953ء
اکتوبر1953ء
نومبر1953ء
دسمبر1953ء

1954ء

جنوری1954ء
فروری1954ء
مارچ1954ء
اپریل1954ء
مئی1954ء
جون1954ء
جولائی1954ء
اگست1954ء
ستمبر1954ء
اکتوبر1954ء
نومبر1954ء
دسمبر1954ء

1955ء

جنوری1955ء
فروری1955ء
مارچ1955ء
اپریل1955ء
مئی1955ء
جون1955ء
جولائی1955ء
اگست1955ء
ستمبر1955ء
اکتوبر1955ء
نومبر1955ء
دسمبر1955ء

1956ء

جنوری1956ء
فروری1956ء
مارچ1956ء
اپریل1956ء
مئی1956ء
جون1956ء
جولائی1956ء
اگست1956ء
ستمبر1956ء
اکتوبر1956ء
نومبر1956ء
دسمبر1956ء

1957ء

جنوری1957ء
فروری1957ء
مارچ1957ء
اپریل1957ء
مئی1957ء
جون1957ء
جولائی1957ء
اگست1957ء
ستمبر1957ء
اکتوبر1957ء
نومبر1957ء
دسمبر1957ء

1958ء

جنوری1958ء
فروری1958ء
مارچ1958ء
اپریل1958ء
مئی1958ء
جون1958ء
جولائی1958ء
اگست1958ء
ستمبر1958ء
اکتوبر1958ء
نومبر1958ء
دسمبر1958ء

1959ء

جنوری1959ء
فروری1959ء
مارچ1959ء
اپریل1959ء
مئی1959ء
جون1959ء
جولائی1959ء
اگست1959ء
ستمبر1959ء
اکتوبر1959ء
نومبر1959ء
دسمبر1959ء

1960ء

جنوری1960ء
فروری1960ء
مارچ1960ء
اپریل1960ء
مئی1960ء
جون1960ء
جولائی1960ء
اگست1960ء
ستمبر1960ء
اکتوبر1960ء
نومبر1960ء
دسمبر1960ء

1961ء

جنوری1961ء
فروری1961ء
مارچ1961ء
اپریل1961ء
مئی1961ء
جون1961ء
جولائی1961ء
اگست1961ء
ستمبر1961ء
اکتوبر1961ء
نومبر1961ء
دسمبر1961ء

1962ء

جنوری1962ء
فروری1962ء
مارچ1962ء
اپریل1962ء
مئی1962ء
جون1962ء
جولائی1962ء
اگست1962ء
ستمبر1962ء
اکتوبر1962ء
نومبر1962ء
دسمبر1962ء

1963ء

جنوری1963ء
فروری1963ء
مارچ1963ء
اپریل1963ء
مئی1963ء
جون1963ء
جولائی1963ء
اگست1963ء
ستمبر1963ء
اکتوبر1963ء
نومبر1963ء
دسمبر1963ء

1964ء

جنوری1964ء
فروری1964ء
مارچ1964ء
اپریل1964ء
مئی1964ء
جون1964ء
جولائی1964ء
اگست1964ء
ستمبر1964ء
اکتوبر1964ء
نومبر1964ء
دسمبر1964ء

1965ء

جنوری1965ء
فروری1965ء
مارچ1965ء
اپریل1965ء
مئی1965ء
جون1965ء
جولائی1965ء
اگست1965ء
ستمبر1965ء
اکتوبر1965ء
نومبر1965ء
دسمبر1965ء

1966ء

جنوری1966ء
فروری1966ء
مارچ1966ء
اپریل1966ء
مئی1966ء
جون1966ء
جولائی1966ء
اگست1966ء
ستمبر1966ء
اکتوبر1966ء
نومبر1966ء
دسمبر1966ء

1967ء

جنوری1967ء
فروری1967ء
مارچ1967ء
اپریل1967ء
مئی1967ء
جون1967ء
جولائی1967ء
اگست1967ء
ستمبر1967ء
اکتوبر1967ء
نومبر1967ء
دسمبر1967ء

1968ء

جنوری1968ء
فروری1968ء
مارچ1968ء
اپریل1968ء
مئی1968ء
جون1968ء
جولائی1968ء
اگست1968ء
ستمبر1968ء
اکتوبر1968ء
نومبر1968ء
دسمبر1968ء

1969ء

جنوری1969ء
فروری1969ء
مارچ1969ء
اپریل1969ء
مئی1969ء
جون1969ء
جولائی1969ء
اگست1969ء
ستمبر1969ء